(باخبر سوات ڈاٹ کام)مانیار کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق رات کے وقت نوید نواز اپنی موٹر کار میں اسلام آباد سے واپس سوات آرہا تھا کہ مانیار کے قریب تیزرفتار ٹرک موٹر کار پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں موٹر کار ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
Swat
