Swat

بحرین،55سالہ شخص دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین میں 55سالہ شخص دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق مقامی افراد کی اطلاع کے بعد ریسکیو کے غوطہ خوروں نے دن بھر کے آپریشن کے بعد محبت شاہ کی لاش دریا سے نکال کر ورثا کے حوالے کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔