Swat

سوات،وکلا کی ہڑتال، عدالتوں سے مکمل بائیکاٹ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خیبر پختون خوا بار کونسل کی اپیل پر سوات میں بھی وکلا نے ہڑتال کی اور عدالتوں سے بائیکاٹ کیا۔ ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، ڈسٹرکٹ کورٹس اور تمام تحصیل کورٹس میں وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے، جس کی وجہ سے تواریخِ پیشی تبدیل کی گئیں۔ وکلا کا مطالبہ تھا کہ سپریم کورٹ میں خیبر پختون خوا سے میرٹ کی بنیاد پر جسٹس تعینات کئے جائیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔