Swat

کبل پریس کلب کے انتخابات مکمل، اتفاق رائے سے علی شیرمیاں صدر منتخب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل پریس کلب کے انتخابات مکمل ہوگئے۔ اتفاق رائے سے علی شیرمیاں صدر، صلاح الدین جنرل سیکرٹری اور سیداصغرعلی شاہ ایگزیکٹیو باڈی ممبر منتخب۔دیگر عہدیداروں میں سیداصلاح الدین ہاشمی سینئر نائب صدر، سیدبرکت شاہ نائب صدر، حبیب خان فنانس سیکرٹری، سردار علی انفارمیشن سیکرٹری اور عمر خالق کو آفس سیکرٹری منتخب کیاگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔