(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈی پی اُو سوات شفیع اللہ خان گنڈاپور نے ایس ایس پی ہلال شہید کی قبر پر حاضری دی اور گلدستہ رکھا۔ شہید کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔اس موقع پر ڈی پی اُو سوات شفیع اللہ خان گنڈاپور نے شہید کے ورثا سے ملاقات کی اور شہید کے بلند درجات اور ملک و قوم کی سلامتی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا کی۔
Swat
