Swat

سادات سماجی تحریک سوات کی تمام تحصیلوں کی تنظیم نومکمل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سادات سماجی تحریک ضلع سوات کی تمام تحصیلوں کی تنظیم نومکمل ہوگئی۔ مدین میں ضلعی نائب صدر سید علی شاہ شاگرامی کی جانب سے ضلعی و تحصیل عہدیداروں کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب، مرکزی، صوبائی اور ضلعی قیادت پر بھر پور اعتماد کااظہار کیا گیا۔سابق ایم پی اے سید جعفرشاہ اور دیگر سیدان قوم کے عمائدین نے خصوصی شرکت کی۔استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر سید بہادر شاہ، تحصیل کبل کے صدر میاں جہانزیب، حاجی ہاشمی اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ ہماری تنظیم کا بنیادی مقصد برادری کے لوگوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرناہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔