Swat

مردم شماری ڈیوٹی کے دوران فائرنگ سے جاں بحق اہلکار مٹہ میں سپردِ خاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ٹانک کے علاقہ گومل میں مردم شماری ڈیوٹی کے دوران فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہلکار خان نواب کو آبائی قبرستان ارکوٹ مٹہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ گذشتہ روز ٹانک میں ڈیوٹی کے دوران دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہوا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔