Swat

وکلا برداری سستے انصاف کی فراہمی کے لئے کردار ادا کر رہی ہے، جسٹس محمد اعجاز خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ہا ئی کو رٹ جسٹس محمد اعجاز خان نے کہاہے کہ وکلا برادری معاشرے کا ایک اہم حصہ ہے۔ وکلا برداری عوام کو سستا انصاف فراہمی کے لئے کردار ادا کر رہی ہے۔ وکلا کو درپیش مسائل کے حل کے لئے ہمہ وقت تیا رہیں۔ جو ڈیشل کمپلیکس خوازہ خیلہ پر تعمیراتی کام جا ری ہے۔ بہت جلد تعمیراتی کام مکمل کیا جا ئے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خوازہ خیلہ میں تحصیل بار ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی حلف برادری کے موقع پر خطاب کرتے ہو ئے کیا۔ اس موقع پر پشاور ہا ئی کو رٹ درالقضا ء مینگورہ سوات کے ایڈیشنل رجسٹرار ممبریز خان خلیل، سول جج سید احمد مجتبیٰ کمال، سول جج شاہ فیصل، اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ محمد ادریس خان، سینئر وکلا اور مشران علا قہ بھی موجود تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔