Swat

مینگورہ گرین چوک،اسلحہ کی نمائش کرنے والے افراد گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر کے گرین چوک میں اسلحہ کی نمائش کرنے والے افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ گذشتہ روز دو افراد نے پارکنگ کے مسئلہ پر اسلحہ نکال کر چوک میں گشت کیا تھا جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈی پی اُو سوات نے ڈی ایس پی سٹی انور خان کو ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔ پولیس نے افضل خان ولد سادات خان اور حبیب خان ولد حسین خان ساکنان مٹہ کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ مینگورہ میں آیف آئی آر درج کردی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔