Swat

سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4، زیرِ زمین گہرائی 90 کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں