Uncategorized @ur

سوات، سردی میں اضافہ کے بعد لوگوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کردیئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں سردی میں اضافے کے بعد لوگوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کردئے۔ لوگوں نے گیس ہیٹر چلانا شروع کردئے۔ پیر کو بھی مینگورہ شہر اور بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج منگل کو بھی بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔