Swat +A -Aخوازہ خیلہ پولیس کی کارروائی، پک اَپ سے 13 عدد سلیپر برآمد April 5, 2023 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ پولیس نے ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران ایک پک اَپ سے 13 عدد سلیپر برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے محکمہ جنگلات کے حوالے کردیا۔ اشتہار / Advertisement