Swat

سوات،بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک سڑک بند، مکان گر گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ سے ایک سڑک بند اور مکان گر گیا۔تحصیل مٹہ کے علاقہ بالاسور ٹاپ پر پہاڑی تودہ گرنے سے روڈ ٹریفک کے لئے بند ہوگیا۔میاندم میں امداد اللہ کا مکان گرنے سے 35 لاکھ روپے کا نقصان ہوا، تاہم اہل خانہ بحفاظت رہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔