Uncategorized @ur

حضرت معاذ ایڈوکیٹ انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور سوات بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر حضرت معاذ ایڈوکیٹ انتقال کرگئے۔ اُن کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ محمد عباس، ابو سعید، ڈاکٹر محمد ابراہیم، شوکت علی اور ظفر علی کاکا کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ اخون بابا سیدو شریف میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔