Swat

بحرین آئین، نوجوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین کے علاقہ آئین میں چوبیس سالہ نوجوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو کے مطابق ان کے اہلکاروں نے اخون زادہ کی لاش ٍکی تلاش شروع کردی ہے۔ آخری اطلاعات تک غوطہ خوروں کو لاش نہ مل سکی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔