Swat

ٹال شاہ ڈھیرئی، بھائی نے بیٹے سے مل کر بھائی کو قتل کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ ٹال، شاہ ڈھیرئی میں بھائی نے بیٹے سے مل کر بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نذیر ولد محمد شیر نے اپنے بیٹے فواد کے ساتھ مل کر اپنے سگے بھائی محمد افضل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ وجہئ قتل زمین کا تنازعہ بتائی جاتی ہے۔ ایس ایچ اُو شاہ ڈھیرئی انسپکٹر اعجاز خان کے مطابق دونوں ملزموں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔