Swat

دیولئی، مدرسے کے معلم نے کمسن طالب علم کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ دیولئی میں دینی مدرسے کے معلم نے کمسن طالب علم کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ معلم قاری نوید علی ولد شیر عالم ساکن غالیگے نے12 سالہ بچے سجاد ولد اکبر علی کو مدرسہ میں سبق یاد نہ کرنے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے بچہ بے ہوش ہوگیا۔ پولیس نے ظالم معلم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیااور بچے کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔