Swat

سوات کا باسی ثناء اللہ میٹسوبشی پاکستان کا جنرل منیجر تعینات

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سے تعلق رکھنے والے ثناء اللہ کو مٹسوبیشی پاکستان کا جنرل منیجر تعینات کردیا گیا۔ ثناء اللہ نے اس بین الاقوامی کمپنی کے ساتھ ملازمت کے تیس سال مکمل کرلئے۔ اس سے پہلے وہ اس کمپنی کے ساتھ سعودی عرب، تھائی لینڈ اور جاپان میں اہم عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں۔ موصوف، مرحوم ڈائریکٹر فیزیکل ایجوکیشن جہانزیب کالج رحمت اللہ کے صاحبزادے ہیں۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں