(باخبر سوات ڈاٹ کام) کانجو پل کے قریب دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ مقامی لوگوں نے لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس پر انہوں نے ریسکیو اہلکاروں کو آگاہ کیا۔ریسکیو نے لاش نکال کر شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کی۔