Swat

بارش کا سلسلہ جاری، کالام اور بحرین کے درمیان زمینی رابطہ تاحال منقطع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں جمعرات کو بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ بحرین میں درال خوڑ میں پانی کی سطح تا حال بلند ہے، جس کی وجہ سے کالام اور بحرین کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہے اور بحرین سے کالام اور دیگر بالائی علاقوں کے لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ خاص کر کالام اور گرد و نواح کے علاقوں میں سبزیوں کی تیار فصل خراب ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔