Swat

مٹلتان، برفانی تودہ گرنے سے مہو ڈنڈ روڈ ٹریفک کے لئے بند

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مٹلتان میں برفانی تودہ گرنے سے مہو ڈنڈ روڈ ٹریفک کے لئے بند ہوگئی۔ گذشتہ روز بڑا برفانی تودہ مٹلتان کے قریب مہوڈنڈ روڈ پر گرا جس کی وجہ سے روڈ بند ہوگئی۔ مقامی لوگوں اور انتظامیہ نے روڈ سے برف ہٹانے کا کام شروع کردیا ہے۔ امکان ہے کہ منگل کی صبح تک روڈ ٹریفک کے لئے کھول دی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔