Uncategorized @ur

حاجی محیب اللہ انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) حاجی محیب اللہ انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ کالام پریس کلب کے صدر رحمت دین صدیقی اور اقبال حسین کے والد اور سابق تحصیل ناظم بحرین حبیب اللہ ثاقب کے چچا تھے۔ فاتحہ خوانی بنڑ کالام میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔