Swat

کوکارئی، شوہر کے جھگڑوں سے تنگ آکر خاتون کی خود کشی کی کوشش

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کوکارئی میں شوہر کے جھگڑوں سے تنگ آکر خاتون نے خود کشی کی کوشش کی۔ مسماۃ(ح) نے شوہر سے تنگ آکر زہریلی دوا لی جس سے وہ بے ہوش ہوگئی۔ خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔