Swat

سوات، بارش کا نیا سلسلہ شروع، موسم پھر سرد ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے ساتھ ہی موسم پھر سرد ہوگیا۔ پیر کی صبح مینگورہ شہر سمیت تمام میدانی و بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کی وجہ سے شہری علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔