Swat

عالمی یومِ آزادیِ صحافت،سوات پریس کلب میں تقریب کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)عالمی یومِ آزادیِ صحافت کے موقع پر سوات پریس کلب کے صحافیوں کے زیرِ اہتمام تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر سینئر صحافیو ں ملاکنڈ یونین آف جرنلسٹ کے صدر اور سابق چیئرمین سوات پریس کلب شہزاد عالم، سابق چیئرمین پریس کلب فیاض ظفر، فضل خالق، سوات یونین آف جرنلسٹ کے صدر عیسیٰ خان خیل اور مراد علی خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان واحد ملک ہے جہاں سب سے زیادہ صحافیوں کو خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئینِ پاکستان میں ہر شہری کو آزادیِ رائے کا حق حا صل ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ صحافیوں سمیت سب لوگ کو اظہارِ رائے کا حق دے۔ اس موقع پر صحافیوں نے کیک بھی کاٹا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔