(باخبر سوات ڈاٹ کام)ریٹائرڈ ڈی ایس پی رحمان نظیر خان انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔وہ محبوب علی شال دا اور ریاض خان کے والد، ٹریفک آفیسر خالد خان، ایکسایز انسپکٹر سردار علی خان اور جاوید خان کے خالو تھے۔ فاتحہ خوانی رنگ محلہ چوک میں جاری ہے۔
Swat
