Swat

دیر کے تحریکِ انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی مینگورہ سے گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)دیر سے تحریکِ انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی صبغت اللہ کو مینگورہ سے تھری ایم پی اُو کے تحت گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا۔ دوسری جانب سپریم کورٹ سے رہائی کے حکم کے بعد تحریک انصاف کے کارکنوں نے نشاط چوک مینگورہ میں جشن منایا ا ور مٹھائی تقسیم کی۔ نیز نوٹ بھی نچھاور کیے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔