(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات سمیت خیبر پختون خوا کے بیشتر اضلاع میں ایک ہی روزدو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.5 اور زیرِ زمین گہرائی91 کلومیٹر تھی۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.2، زیرِ زمین گہرائی151 کلومیٹر اور دونوں کا مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
Swat
