Swat

سوات، پولیس کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اُوز تبدیل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اُوز کو تبدیل کردیا گیا۔ پولیس لائن میں تعینات مجیب عالم خان کو ایس ایچ اُو مینگورہ تعینات کردیا گیا۔ مینگورہ بائی پاس میں بے گناہ باپ بیٹے کے قتل میں ملوث انسپکٹر حبیب سید کو ایس ایچ اُو چارباغ تعینات کردیا گیا۔ ایس ایچ اُو زاہد شاہ کو چارباغ سے ایس ایچ اُو فتح پور، یار محمد کو ایس ایچ اُو کانجو سے ایس ایچ اُو ملم جبہ، ایس ایچ اُو فتح پور اسلم خان کو ایس ایچ اُو رحیم آباد اور ایس ایچ اُو ملم جبہ فضل رحیم کو ایس ایچ اُو کانجوتعینات کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔