(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے املوک درہ میں بھتیجے نے فائرنگ کرکے چچا کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل بریکوٹ کے علاقے سیرئی املوک درہ میں پیش آیا، جہاں پر ملزم صدام نے فائرنگ کرکے اپنے چچا پرویز کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ وجہئ قتل گھریلو تنازع بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Swat
