Swat

سوات، ”پاکستان زندہ باد“ ریلی منگل کو نکالی جائے گی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تاجر برادری سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے کل منگل کو ”پاکستان زندہ باد“ ریلی نکالی جائے گی۔ دو پہر بارہ بجے ریلی سوات میوزیم سے شروع ہوگی اور نشاط چوک پر ختم ہوگی۔ جہاں ریلی کے شرکا سے مقررین خطاب کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔