Swat

سوات، آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں آج منگل سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ جمعہ تک جاری رہنے کا امکان ہے جس سے گرمی کی شدت میں کمی کا بھی امکان ہے۔ دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے بارش کے ساتھ ژالہ باری، ندیو ں میں طغیانی اور طوفان کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں