Swat

مٹہ، پختون خوا ملی عوامی پارٹی کا صوبائی کنونشن اتوار کو ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پختون خوا ملی عوامی پارٹی کا صوبائی کنونشن اتوار28 مئی کو مٹہ میں ہوگا جس میں صوبے بھر سے پارٹی عہدیدار شرکت کریں گے۔ پارٹی پریس ریلیز کے مطابق کنونشن سے پارٹی کے مرکزی چیئر مین خوشحال کاکڑ اور شریک چیئر مین مختیار خان یوسف زئی خطاب کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔