Swat

ابرار چٹان مرحوم کی بارہویں برسی منائی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلع سوات کی سیاست میں اہم مقام رکھنے والے ابرار چٹان مرحوم کو بچھڑے بارہ سال گزرگئے۔ مرحوم ابرار چٹان کا شمار پیپلز پارٹی کے بانی کارکنا ن میں ہوتا تھا۔ذوالفقار علی بٹھو اور بے نظیر بھٹو شہید کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہونے والے ابرار چٹان مرحوم کا بیمار ہونے کے بعد پارٹی قیادت نے حال تک نہیں پوچھا، جس کا انہیں مرتے دم تک احساس رہا۔مرحوم ابرار چٹان سیاسی قیدی بھی رہے۔ آج شگئی میں ان کے گھر میں مرحوم کیلئے قرآن خوانی کی جائیگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔