Uncategorized @ur

شجاع محمد خان المعروف ممبر صیب کی والدہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) شجاع محمد خان المعروف ممبر صیب کی والدہ انتقال کرگئیں۔ان کو آبائی قبرستان اجرنگ، شیراڑئی، بت کڑہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ ناظم شیراڑئی اجرنگ فضل اکبر کی دادی اور روزنامہ مشرق سوات کے سرکولیشن منیجر یعقوب خان کی نانی تھیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔