(باخبر سوات ڈاٹ کام)محمدوقاص خان نے سی ایس ایس سال 2022ء میں کامیابی حاصل کر کے آفس مینجمنٹ گروپ میں سیٹ حاصل کی ہے۔ محمدوقاص خان ولدرجب علی نے اعلیٰ تعلیم پاکستان کی صف اول کی جامعہ قائد اعظم یونیورسٹی سے حاصل کی ہے۔ اپنی کامیابی پر انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ایک ذمے دار سی ایس پی کی حیثیت سے ملک و قوم کی دل و جاں سے خدمت کریں گے
Swat
