Swat

مینگورہ پٹھانے، ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے علاقہ پٹھانے میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق تاج محمد ولد فقیر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ وجہئ قتل سابقہ دشمنی بتائی جاتی ہے۔ مقتول کے ورثا نے جے پور، ولی خان اور انور پر قتل کی دعویداری کردی۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔