(باخبر سوات ڈاٹ کام) وزیر ستان میں ایم این اے علی وزیر اور سوات میں بہادر شیر افغان کی گرفتاری کے خلاف کبل چوک میں پی ٹی ایم کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے جن پر گرفتار افراد کی رہائی کے نعرے درج تھے۔ مظاہرین سے مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ بے گناہ علی وزیر اور بہادر شیر افغان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
Swat
