(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ ہفتہ کی سہ پہر تیز آندھی اورطوفان کے بعد تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جو ایک گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا جس کی وجہ سے گرمی کا زور کم ہوگیا۔
Swat
