Swat

شیر پلم،نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کرلیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق18 سالہ زیاد خان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔