Swat

شنگردار، ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ غالیگے کی حدود میں واقع علاقہ شنگردار میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ایس ایچ او ضیاء الرحمان کے مطابق مخالفین نے صالحین ولد بخت زمین پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کے اہل خانہ نے تین افراد پر قتل کی دعوے داری کی۔ پولیس کے مطابق وجہ قتل خواتین کے رشتوں کا تنازع ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔