Swat

خوازہ خیلہ، پولیس کی گاڑی امیر مقام کی گاڑی سے ٹکراگئی، چار زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں وزیر اعظم کے مشیر کے قافلہ میں شامل پولیس کی گاڑی امیر مقام کی گاڑی سے ٹکراگئی جس میں چار پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ امیر مقام حادثہ میں محفوظ رہے، تاہم امیر مقام کی گاڑی کو نقصان پہنچا اور پولیس کی گاڑی اُلٹ گئی۔ امیر مقام نے خود نکل کر امدادی کارروائی میں حصہ لیا اور زخمی پولیس اہلکاروں کو اپنی گاڑی میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔