Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.6 ریکارڈ July 4, 2023 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اورگرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈکی گئی۔ زیرِ زمین گہرائی 216 کلو میٹر رہی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement