(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ میں گھر اور دکان میں آتش زدگی کی وجہ سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ شانگواٹئی میں بلال ولد بہادر کے گھر میں بجلی شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں تین کمرے اور ان میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ برہ درشخیلہ میں میاں سید افضل کی کریانہ دکان میں آگ لگنے سے دکان میں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔
Swat
