Swat

مٹہ، حالیہ بارشوں میں مکان کی چھت گرگئی، لاکھوں کا نقصان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) حالیہ بارشوں کی وجہ سے مٹہ کے علاقہ برہ درشخیلہ میں مکان کی چھت گر گئی۔ نور محمد کے گھر کی چھت گرنے سے چار کمروں کو نقصان پہنچا۔ ان کمروں میں موجود سامان جن کی مالیت15 لاکھ روپے ہے، ملبے تلے دب کر خراب ہوگیا۔ تاہم اہل خانہ دوسرے کمرے میں ہونے کی وجہ سے محفوظ رہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔