Swat

بزرگوں کی طرح عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے، میانگل شہریا امیر زیب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما شہزادہ میانگل شہریارامیرزیب نے کہا ہے کہ اپنے بزرگوں کے نقش قدم پرچلتے ہوئے سواتیوں کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ سواتیوں کی خدمت کرنے کا عمل ہمیں اپنے بزرگوں سے وراثت میں ملا ہے۔ تحصیل کبل کے لوگوں نے ہمیشہ ہمارے بزرگوں کاساتھ دیاہے۔ آج بھی علاقے کے عوام ہماراساتھ دینے کیلئے پُرعزم ہیں۔ لوگوں کو مسائل اورمشکلات کی دلدل سے نکالنا اولین ترجیح ہے۔ مہنگائی کے بوجھ تلے عوام کو حکومتی توجہ کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے تحصیل کبل کے علاقہ کنڈرو میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔