Swat

اتروڑ باکھار، ایک شخص فائرنگ سے قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اتروڑ کے علاقہ باکھار میں ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ مقتول محمد نظیر ولد دلاور خان کی بیوہ نے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر میں محوِ خوب تھے کہ رات کے وقت کسی نے دروازے پر دستک دی۔ جب میرے شوہر باہر نکلے، تو ملزمان خالد، شاہ حسین، نسیم ساکنان اتروڑ نے ان پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ یوں میرے شوہر موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔