Swat

سوات کے عمیر خان کو اقوامِ متحدہ جانے والے کنیڈین وفد میں شامل کرلیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کینڈا کی حکومت نے سوات سے تعلق رکھنے والے عمیر خان کو اقوامِ متحدہ جانے والے کنیڈین وفد میں شامل کردیا۔ کینڈا کا وفد جس میں وفاقی وزرا اور اقوامِ متحدہ میں کینڈا کے مستقل مندوب شامل ہیں، 9 روزہ دورے پر اقوام متحدہ جائیں گے، جہاں پر وہ اقوام متحدہ کی پائیدار ترقی کے اہداف کے پروگرام کے بارے میں مختلف ممالک کے نمائندوں سے ملاقات اور اس پروگرام کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں