Swat

سیدو شریف، نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف میں نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق ملزمان سجاد اور سہیل ساکن چارسدہ نے محلہ سنٹرل جیل سیدو شریف میں مراد علی ولد سردار علی مرحوم کو فائرنگ کرکے قتل کیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے لاش پوسٹ ماٹم کے بعد ورثا کے حوالے کرکے تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ تفتیش اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔