Swat

سابق ایم پی اے فضل حکیم اور سٹی میئر شاہد علی خان کی ضمانت منظور

(باخبر سوات ڈاٹ کام) انسدادِ دہشت گردی سوات کی خصوصی عدالت نے سابق ایم پی اے فضل حکیم خان یوسف زئی اور سٹی میئر شاہد علی خان کی ضمانت منظور کرلی۔ ملزمان کے وکلا اور پبلک پراسیکوٹر کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے تھانہ سیدو شریف کی ایف آئی آر میں دونوں ملزمان کی ضمانت منظور کردی اور حکم دیا کہ اگر ملزمان کسی اور مقدمے میں مطلوب نہ ہوں، تو ان کو جیل سے رہا کیا جائے۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔